گول گپے

                                السلام عليكم

                             میری طرف سے آپ سب کو جمعہ مبارک

آج جو قصّہ میں آپ کو بتانے جارہا ہنو یہ میرے دل اور دماغ کے عجیب فیصلے ہیں

                                                     تو چلو شرو کرتے ہیں

ایک دن میں اور میری والدہ اور والد کسی کام سے باھر گنے تھے وقت شام کا تھا مجھے ہلکی ہلکی بھوک لگ رہی تھی اور والد صاحب اپنے کام سے چلے گنے تھے میں اور امی اکیلے تھے کافی دیکھ نے کے بعد مجھے ایک گول گپے والا نظر آیا تو امی سے اجازت لے کر میں گول گپے لے نے گیا اور لے آیا پر نہ مجھے یاد تھا اور نہ امی کو کے انکو تو گول گپے اچھے نہیں ہیں ۔

PSX_20190708_095737

پر جب لے آیا تو امی نے کہا مجھے گول گپے اچھے نہیں ہیں ابھ یہ بھری پلیٹ مجھکو کھانی تھی پر میں نے امی سے کہا ایک تو کھا لیں انکا ایک کھانا تھا اور میرا پوری پلیٹ ختم کرنا تھا پر جب میں اپنا آخری کھا رہاتھا تو محسوس کیا کے امی اور بھی کھانا چا تی تھی پر میں تو سب کھا گیا تھا اور میں شیئرنگ میں کافی برا پر امی کے ساتھ کھاتے وقت یہ کسی کام کو کرتے وقت کافی خیال رکھتا ھنو ۔

تو مجھے بہت جلد اس بات کا احساس ہو چکا تھا پر ابھ کچھ نہیں ہو سکتا تھا ۔تو بات کو دل میں رکھا اور کافی دکھ ہوا اور اس کو سہی کرنے کا وقت کا انتظار کرنے لگا

پھر وہ وقت آگیا ایک دن میں اپنے کام سے واپس آرہا تھا تو شام کا وقت تھا میں نے سوچا کے کیوں نہ پیزا لیا جاے تو پیزا لیا لیتے وقت ابو کو بھول گیا اور اس سے کہا مجھے ایک آدمی کے لیا پیزا چائ ہے تو اس نے مجھے ڈیل دکھائی اور مجھ کو پسند ای اور میں نے لے لی

DSC_0001

لے کر گھر آیا اور پتا کیا ہوا میرےلئے دروازہ ابو نے کھولا میرا تو رنگ سا ہی ار گیا پر کوئی نہیں امی تو سمجھ گئی یہ تو میرے لئے ہے تو امی ابو مل کر کھا لیا پر ابھ ابو کے لئے برا لگا ۔

                                                           تو پھر آج بھی اچھے وقت کا انتظار کر رہا ہنو

 

Advertisements

One Reply to “گول گپے”

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: