آج کا بلوگ

السلام عليكم

میں بلوگ کس کے لیے لکھ رہا ہوں اور کیوں لکھ رہا ہنو اس کا جواب نہیں ہے میرے پاس بس ایک دن بیٹھے بیٹھے خیال آیا کے کیوں نہ روز اپنے دن کے بارے میں کچھ لکھا جاے۔ تو

آج سے شروعات کی۔

آج میں صبح چھے بجے سویا اور گیارا بجے اٹھا ٹائمنگ بہت خراب ہے پر مزے کی بات ہے میری کوئی ٹائمنگ ہی نہیں جب تھک جاتا ہنو سوجاتا ہنو یہ غلط ہے اور میں اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہا ہنو ۔

ناشتہ

ناشتے میں تھا پراٹھا اور مکھن

ناشتہ کرنے کے بعد ہمارے سامنے والے گھر میں پورا فلور بن رہا ہے انکے فلور کا معائنہ کرنے کے بعد اپنا کام شرو کیا اور ٹھیک تین بجے کے بعد ایک دھماکے کی آواز ای اور بجلی چلی گئی ابھ بجلی تو کافی دیر بعد اے گی کیوں کے مسئلہ کافی بڑا لگتا ہے ۔

تو آج کے لیے اتنا ہی پھر ملتے ہیں اگلے بلوگ میں

Published by JawadAlamProduction

I am jobless person and I am 24 year old kid without marriage live in pakistan I boy in karachi city I am bachelor degree holder and I am small vlogger blogger writer.

7 thoughts on “آج کا بلوگ

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: