چاہا کچھ اور کیا کچھ

السلام عليكم

کیا حال چال ہے آپ سب کا۔

آج سوچ رہا تھا کس چیز کا شوٹ کروں اور کافی دیر سوچنے کے بعد خیال آیا کے ایک مائیک تھا چلو اس کا شوٹ کرتے ہیں ۔ پھر تھوڑی دیر میں امی نے ایک پلیٹ آگے کی اور کہا کھاؤ گے میں نے کہا بھوک نہیں ہے کیونکہ اس پلیٹ میں پاستہ تھا۔ جو میں نہیں کھاتا اور پھر دوسری پلیٹ اگے کی اور کہا کھاؤ گے میں نے پلیٹ میں دیکھا اور کہا جی ہاں کھاؤں گا ۔ اس پلیٹ میں لیگ پیس تھا میں نے مسکراتے ہوے کہا ہاں ۔

ایک دم سے میرے دماغ کی گھنٹی بجی چلو اس کی پکچر لیتے ہیں کیوں کے میں کھانے کی دو ایٹم مس کر چکا تھا۔ جن کی اچھی پکچر لی جاسکتی تھی۔ تو ابھ موقع کھونا نہیں چاہتا تھا ۔

اور پھر پکچر لی جو آپ کچھ دنوں میں دیکھو گے۔ ایسا ہم سب کے ساتھ ہوتا ہے ہم کرنا کچھ چاہتے ہیں اور کرتے کچھ ہیں کبھی وہ کام ٹھیک ہوتا ہے اور کبھی غلط کیوں کے اس وقت آپ کے پاس سوچنے کا ٹائم بہت کم ہوتا ہے آپ کو جلدی فیصلہ کرنا ہوتا ہے ۔ اور پھر میں نے مائک کے شوٹ کو کل پر ڈالا۔

کل مائک کا شوٹ کروں گا اور پھر کل کے شوٹ کا تجربہ بتاؤں گا ۔ آج تک کے لیے اتنا ہی ۔

اور کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہوا ہو تو آپ بتا سکتے ہیں اپنے بلوگ میں یہ میرے کمینٹ میں۔

Advertisements

4 Replies to “چاہا کچھ اور کیا کچھ”

  1. Hello there! This blog post could not be written much better!

    Looking through this post reminds me of my previous roommate!
    He continually kept preaching about this. I will forward this article to him.
    Pretty sure he’ll have a very good read. Thank you for sharing!
    It’s the best time to make some plans for the long run and it’s time to be
    happy. I’ve read this put up and if I could I desire to recommend you few attention-grabbing
    issues or tips. Perhaps you could write subsequent articles relating to this article.
    I want to learn more issues approximately it!
    It is the best time to make some plans for the future and it’s
    time to be happy. I have read this post and if I could I desire to suggest you few
    interesting things or suggestions. Maybe you can write next articles referring to this article.
    I desire to read more things about it! http://house.com

    Like

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: