Motivational Blog

ڈسکریج کرنے والے لوگ

کلاس میں ٹیچر نے کہا کہ یہ سوال کوئی حل نہیں کر سکتا پر یہ تمہارا آج کا کام ہے اور تم سب کو کر کے آنا ہے ۔ اس دوران ایک بچہ سو رہا تھا اس نے سنا نہیں کہ ٹیچر نے کیا کہا تھا ۔

اگلے دن امید کے مطابق کوئی سوال حل نہیں کر کے آیا لیکن جو بچہ سو رہا تھا وہ سوال حل کرکے آگیاکیونکہ اس نے سنا نہیں تھا کہ ٹیچر نے کیا کہا ہے

       کہنے کا مقصد ہے کہ آپ ڈسکریج کرنے والے لوگوں سے دور رہیں اور شکر کرنے والے لوگوں کے ساتھ رہیں

 

 

Advertisements
%d bloggers like this: